اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

ویمن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ تاریخ میں زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون کا تعلق کس ملک سے نکلا ؟جان کر یقین نہیں کریں

datetime 11  مئی‬‮  2017 |

جوہانسبرگ (این این آئی) ویمن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ تاریخ میں زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون کا تعلق کس ملک سے نکلا ؟جان کر یقین نہیں کریں, بھارتی ٹیم کی فاسٹ بائولر جھولن گوسوامی نے ویمن ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں زیادہ وکٹیں لیکر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

ہوں نے جنوبی افریقہ میں جاری چار ملکی ٹورنامنٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف میچ میں 3 وکٹیں لیکر آسٹریلیا کی فٹزپیٹرک کی زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا، گوسوامی نے 153 میچز میں 181 وکٹیں لیکر نئی تاریخ رقم کر دی ہے جبکہ پیٹرک نے 180 وکٹیں لے رکھی تھیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…