منگل‬‮ ، 07 اپریل‬‮ 2026 

’’پرویز خٹک نے نواز حکومت سے مک مکا کر لیا‘‘ وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ کس پالیسی پر عمل پیرا ہیں؟۔۔سینئر صحافی کے دھماکہ خیز انکشافات

datetime 10  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک وفاقی حکومت سے ملے ہوئے ہیں’’اندروں اندروں کھائی جائو، باہروں رولا پائی جائو‘‘ کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں، سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا کا نجی ٹی وی پروگرام میں انکشاف۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی و تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے انکشاف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ تحریک انـصاف کے وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ پرویز خٹک بھی وفاقی حکومت سے ملے ہوئے ہیں۔

عوام کو بھیجے جانیوالے بجلی بلوں میں چوری کی بجلی ،لائن لاسز کے نقصانات پورے کرنے کیلئے بوجھ ڈالا جاتا ہے جس پر تحریک انـصاف خاموش رہتی ہے دراصل پرویز خٹک بھی اس معاملے میں ان سے ملے ہوئے۔ رئوف کلاسرا کا کہنا تھا کہ ’’حسن جب ہو تو نزاکت آہی جاتی ہے‘‘کے مصداق تحریک انصاف بھی مک مکا کی سیاست سیکھ چکی۔ پرویز خٹک اندر وفاقی حکومت سے ملے ہوتے ہیں باہر آکر شور مچانے لگ جاتے ہیں ، وہ اس پنجاب کے محاورے پر عمل کر رہے ہیں’’اندروں اندروں کھائی جائو، باہروں رولا پائی جائو۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)


جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…