بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

فیس بک صارفین کیلئے اب تک کی سب سے بُری خبر،لاکھوں اکاؤنٹس بلاک،بڑی وجہ سامنے آگئی

datetime 9  مئی‬‮  2017 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک انتظامیہ نے اعتراف کیاہے کہ برطانیہ کے انتخابات سے قبل لاکھوں جعلی اکائونٹس کوبلاک کردیاگیاتھا ۔فیس بک کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام میں برطانیہ میں ہونے والے عام انتخابات کے دوران جعلی اورگھٹیاالزامات کوروکنے کےلئے اٹھایاگیا تھا۔

فیس بک انتظامیہ کاکہناہے کہ اب ہم دنیابھرمیں جعلی خبروں کی روک تھام کےلئے اقدامات کررہے ہیں تاکہ صارفین کوکسی پریشانی کاسامنانہ کرناپڑے اوراس کےلئے ایک آگہی مہم بھی شروع کی جائے گی ۔فیس بک انتظامیہ کاکہناہے کہ جعلی اکائونٹس کاخاتمہ اولین ترجیح ہے اور جلدہی مہم شروع کی جارہی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…