اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

احمد شہزاد سے دوستی ،شاہدآفریدی نے وضاحت کردی

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

کراچی (آئی این پی)سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ احمد شہزاد کے ساتھ ان کی دوستی پہلے کی طرح برقرار اور باہمی تعلقات بھی ماضی کی طرح خوشگوار ہیں مگر اب ان کے درمیان رابطہ کم ہوتا ہے ۔ انہوں نے واضح کیا کہ احمد شہزاد سے

ان کی دوستی ختم ہونے کا غلط تاثر دیا جا رہا ہے کیونکہ وہ ان کے چھوٹے بھائیوں کی طرح ہیں اور وہ انہیں ہمیشہ یہی بات سمجھاتے ہیں کہ اپنا نیچرل گیم کھیلیں تو انہیں کبھی میدان میں ناکامی نہیں ہو گی اور اس کا فائدہ انہیں ہی نہیں پوری ٹیم کو پہنچے گا ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…