جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

بگ تھری کا تنازعہ ،لالچی بھارت کے ہوش ٹھکانے آگئے،حیرت انگیزاعلان

datetime 7  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) آئی سی سی میں بگ تھری کے معاملے پربھارتی دھمکیوں پرجب بین الاقوامی کرکٹ کے ادارے آئی سی سی نے انڈین کرکٹ ٹیم کوچیمپین ٹرافی سے نکالاتوبھارت نے دنیامیں کرکٹ کی تنہائی سے بچنے کےلئے چیمپین ٹرافی میں شرکت کااعلان کردیاہے جبکہ اس حوالے سےکل بھارتی ٹیم کاباضابطہ اعلان کردیاجائےگا۔ چیمپین ٹرافی میں شرکت کافیصلہ بھارتی کرکٹ بورڈکے عمومی اجلاس میں کیاگیا۔

اوراس حوالے سے فیصلہ ہواکہ کل باضابطہ طورپرٹیم کااعلان کرکے فہرست برطانیہ بجھوادی جائے گی ۔بھارت نے اس سے قبل چیمپین ٹرافی میں شرکت نہ کرنے کافیصلہ تھااگربھارت اس ایونٹ میں شرکت نہ کرتاتواس کو570ملین ڈالرسے محروم ہوناپڑتا ۔اس بڑے نقصان سے بچنے کےلئے اب بھارت نے چیمپین ٹرافی میں کھیلنے کااعلان کردیاہے ۔اس عالمی ایونٹ میں بھارت کاپہلامقابلہ روایتی حریف پاکستان سےاگلے ماہ 4جون کوبرمنگھم میں ہوگا۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…