اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

میئر کراچی ، وسیم اختر کی شاہد آفریدی کو بڑی پیشکش ۔۔ لالہ کو کیا پیشکش ہوئی ؟

datetime 7  مئی‬‮  2017 |

کراچی (این این آئی)میئر کراچی وسیم اختر نے کرکٹر شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کے لیے جگہ دینے کی پیشکش کردی ہے۔میئر کراچی وسیم اختر نے میڈیا کو بتایا کہ وہ شاہد آفریدی کو کرکٹ اکیڈمی کیلئے جگہ دینے کے لئے تیار ہیں۔

انہوں نے شاہد آفریدی کو پیشکش کی کہ وہ کے ایم سی کے گرائونڈ میں کرکٹ اکیڈمی قائم کریں۔میئر کراچی نے کہا کہ وہ کرکٹ اکیڈمی کیلئے شاہد آفریدی کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…