پیر‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2025 

ڈان لیکس،اندرون خانہ کیا طے ہوچکا ہے؟معروف صحافی کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی اورتجزیہ کار ہارون رشید نے ڈان لیکس کے حوالے حیرت انگیزانکشافات کئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہارون رشید نے اپنے تبصرے میں کہاکہ ڈان لیکس کی تحقیقات شروع ہوتے وقت یہ بات پہلے سے طے شدہ تھی کہ اس اہم ترین حساس کیس میں اس خاندان کونہیں چھیڑاجائے گا۔انہوں نے کہاکہ میرے کہنے کامطلب یہ ہے کہ ڈان لیکس میں اگرشریف خاندان ملوث پایاگیا

توبھی اس کے بارے میں کوئی بات نہیں کہی جائے گی اورنہ ہی اس خاندان کے بارے میں کچھ کہاجائے گا۔ہارون رشید نے مزیدکہاکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوبھی یہ بات معلوم ہے کہ وہ کن حالات میں آرمی چیف بنے ہیں کیونکہ سنیارٹی میں ان کانمبرچوتھاتھا۔جنرل قمرجاوید باجوہ کوفوج اورعوا م نے زیادہ خوش آمدیدبھی نہیں کہا۔انہوں نےکہاکہ ڈان لیکس کے دونوں فریقوں کوملکی حالات کاکوئی خیال نہیں ہے اورصرف اپنی لڑائی لڑی جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ عجیب وغریب بات ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑے قصوروارکوچھوڑکرپرویزرشید ،طارق فاطمی جیسے چھوٹے قصواروں اوررائوتحسین جیسے ایک افسرکوقصوروارٹھہرایاجارہاہے ۔ان افراد کوسزادینابھی عجیب لگ رہاہے ۔۔انہوں نے مزیدکہاکہ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کوبھی یہ بات معلوم ہے کہ وہ کن حالات میں آرمی چیف بنے ہیں کیونکہ سنیارٹی میں ان کانمبرچوتھاتھا۔جنرل قمرجاوید باجوہ کوفوج اورعوا م نے زیادہ خوش آمدیدبھی نہیں کہا۔انہوں نےکہاکہ ڈان لیکس کے دونوں فریقوں کوملکی حالات کاکوئی خیال نہیں ہے اورصرف اپنی لڑائی لڑی جارہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ یہ عجیب وغریب بات ہے کہ ڈان لیکس کی تحقیقاتی رپورٹ میں بڑے قصوروارکوچھوڑکرپرویزرشید ،طارق فاطمی جیسے چھوٹے قصواروں اوررائوتحسین جیسے ایک افسرکوقصوروارٹھہرایاجارہاہے ۔ان افراد کوسزادینابھی عجیب لگ رہاہے ۔ڈان لیکس کی حتمی رپورٹ کب آئے گی اورکون زیادہ قصوروارہوگاابھی اس کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتاہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات مئی


امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…