جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

62,63کی خلاف ورزی ۔۔کپتان سخت میں مشکل میں پڑ گئے ۔۔ کیا ہونے جا رہا ہے ؟

datetime 6  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کردی گئی۔بیرسٹر دانیال چودری نے درخواست میں الزام عائد کیا کہ عمران خان پاناما لیکس کے حوالے سے قوم سے مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں اور جھوٹ بولنے کی وجہ سے وہ آئین کی شق 62 اور 63 کی خلاف ورزی کے مرتکب ہورہے ہیں۔

انہوں نے موقف اختیار کیا کہ شق 62 اور 63 کی خلاف ورزی کی وجہ سے عمران خان صادق اور امین نہیں رہے لہٰذا انہیں اسمبلی کی رکنیت کیلئے نااہل قرار دیا جائے ٗدانیا چوہدری نے سپریم کورٹ میں جمع کرائی جانے والی درخواست میں عمران خان اور پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو فریق بنایا ہے۔دانیال چوہدری نے درخواست کے ہمراہ اخبار و ٹی وی انٹرویو بھی منسلک کئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…