ہفتہ‬‮ ، 23 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعظم نوازشریف کوبھارتی تاجر جندال سے خفیہ ملاقات بھاری پڑ گئی

datetime 5  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی ) پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیر اعظم نواز شریف اور بھارتی سٹیل ٹائیکون سجن جندال کی خفیہ ملاقات کے معاملے پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کرا دی جس میں معاملہ کو فوری طور پر ایوان میں زیر بحث لانے کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی نے وزیراعظم نواز شریف اور بھارتی کاروباری شخصیت سجن جندال کی خفیہ ملاقات کا معاملہ پر قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کروا دی۔

تحریک التوا پر ممبران قومی اسمبلی نوید قمر، ڈاکٹر نفیسہ شاہ، اعجاز حسین جاکھرانی، عزرا فضل پیچو، شازیہ مری، نواب محمد یوسف تالپور اور بیلم حسنین کے دستخط ہیں ۔ تحریک التواء کے متن میں وزیراعظم نوازشریف اور سجن جندال کے درمیان مری میں ہونے والی خفیہ ملاقات پر سوال اٹھایا گیا اور کہا گیا ہے کہ اس ملاقات کے مری کے مقام پر انعقاد کیلئے بہت سے پروٹوکول قوانین میں لچک پیدا کی گئی۔  سرکاری طور پروضاحت بھی  نہیں کی گئی۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…