برج ٹاؤن(آئی این پی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے ٹاپ آرڈر بلے باز بابراعظم کیلئے ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرا برج ٹاؤن ٹیسٹ بھیانک خواب ثابت ہوا ہے جو اس میچ کی دونوں اننگزمیں ’’صفر‘‘پر آؤٹ ہوئے۔بابراعظم تیسرے نمبرپر کھیلتے ہوئے دونوں اننگزمیں صفرپر آؤٹ ہونے والے محض تیسرے پاکستانی بلے باز بن گئے ہیں۔اس سے قبل اس ٹاپ اور اہم پوزیشن پر صرف سلیم ملک( 1983ء بمقابلہ بھارت)اوراسدشفیق (2016ء بمقابلہ ویسٹ انڈیز)ہی ’پیئرز‘‘کی خفت سے دوچار ہوئے تھے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کورونا بوسٹر ویکسین لگوانے والوں کیلئے اہم خبر ، سائنسدانوں کا بڑا انکشاف
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، نئی قیمتوں کا اعلان
-
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
عالمی اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت نئی بلند ترین سطح پر
-
ہاتھ ملانے پر پابندی، بھارتی ویمن کھلاڑی فاطمہ ثناء کے گلے لگ گئیں، ویڈیو وائرل
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
رشتے کے تنازع پر مخالفین کی گھر میں فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق, بچہ زخمی



















































