جمعہ‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2025 

رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں اس کے صارفین کی تعداد دو ارب تک پہنچ گئی

datetime 4  مئی‬‮  2017 |

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک )سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے ابتدائی تین ماہ میں اس کے صارفین کی تعداد دو ارب تک پہنچ گئی ہے جبکہ اس کے منافع میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ فیس بک نےآمدنی کے سالانہ گوشواروں کی رپورٹ جاری کردی ہے، آپ رپورٹ نیچے تصویر میں دیکھ سکتے ہیں

Facebook Financial Highlights

 

جاری اعدادوشمارکے مطابق مارچ 2017میں فیس بک کوروزانہ استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 1.28بلین ہوگئی ہے جوکہ گزشتہ سالوں کی نسبت 18فیصدزیادہ ہے جبکہ ماہانہ صارفین کی تعداد مارچ کے اختتام تک 1.94ہوئی ہے جس کے مطابق 17فیصداضافہ ہواہے ۔

اعدادوشمارمیں بتایا گیا ہے ہے کہ فیس بک کے وہ صارفین جومابائل کے ذریعے رابطہ کرتے ہیں ان کی وجہ سے ایڈورٹائزنگ آمدن 85فیصدتک پہنچ چکی ہے جبکہ گزشتہ سال یہ آمدنی 82فیصدتھی ،جبکہ سرمایہ کاری کے اخراجات رواں سال 1.27بلین ڈالررہے ہیں ۔

امریکی کمپنی کے مطابق ابتدائی تین ماہ کے دوران کمپنی کو تین ارب ڈالر سے زائد کا منافع ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…