ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وزیر اعظم ہائوس اور ایوان صدر کی انتہائی اہم ترین میٹنگز کی ریکارڈنگز کرکے کون انہیں بیرون ملک کس کو بھجواتا ہے؟

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر تجزیہ نگار ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ اعتزاز احسن کہہ رہے ہیں مریم نواز شریف کے ماتحت کام کرنے والا میڈیا سیل انتہائی سنگین کام کر رہا ہے۔ یہ میڈیا سیل وزیر اعظم ہائوس اور ایوان صدر میں ہونے والی انتہائی اہم ترین

میٹنگز اور ٹاپ سیکرٹ چیزوں کی ریکارڈنگ کرتا ہے۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ گزشتہ چند سالوں میں انتہائی مصدقہ اطلاعات کے مطابق ایسا بھی ہوا ہے کہ انتہائی اہم ترین اجلاسوں کی ریکارڈنگز کرکے بیرون ملک بھجوائی گئی ہیں۔ یہ سب کام مریم نواز کی ماتحتی میں کام کرنے والے میڈیا سیل نے کیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…