اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

’’وزارت سے کیوں ہٹایا؟ میں بھی یہ فیصلہ مسترد کرتا ہوں‘‘

datetime 4  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سول ملٹری قیادت کے درمیان ہونے والے اجلاس سے متعلق ڈان اخبار میں شائع ہونے والی ایک خبر کی تحقیقات کے سلسلے میں طارق فاطمی اور تحسین راؤ کی معطلی کے بعد سابق وزیر اطلاعات پرویز رشید نے بھی وزارت سے ہٹائے جانے کے خلاف اپنے جذبات کا اظہار کردیا۔پرویز رشید گزشتہ سال اکتوبر میں شائع

ہونے والی خبر کا پہلا نشانہ بنے تھے، لیکن وہ وزارت سے ہٹائے جانے کے بعد سے تاحال خاموش تھے۔تاہم وزیراعظم کے سابق مشیر خارجہ اور پرنسپل انفارمیشن افسر کی جانب سے ان کی معطلی پر تحفظات کے اظہار کے بعد پرویز رشید نے بھی خاموش توڑ دی۔وزیراعظم کے بااعتماد ترین ساتھی سمجھے جانے والے پرویز رشید نے بھی حکومت کی جانب سے انھیں ہٹائے جانے کے فیصلے کو مسترد کردیا۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…