ہفتہ‬‮ ، 05 اپریل‬‮ 2025 

’’ریکارڈز کے انبار ‘‘پاکستانی شیر یونس خان نے جاتے جاتے ایک اور ریکارڈ قائم کر دیا!

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے اہم کھلاڑی یونس خان ویسٹ انڈیز کے خلاف اپنی آخری ٹیسٹ سیریز کے دوران کرکٹ کے ریکارڈ قائم کرتے جارہے ہیں۔ یونس خان زیادہ کیچز تھامنے والوں کی فہرست میں 12 ویں نمبر پر آگئے۔ یونس خان نے برج ٹاؤن ٹیسٹ میں روسٹن چیس کومیدان بدر کرنے میں

محمد عامر کی معاونت کرتے ہوئے کیریئر کا 136واں کیچ تھاما۔ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ 210کیچز کا ریکارڈ راہول ڈریوڈ نے قائم کررکھا ہے۔سری لنکا کے سابق اسٹار مہیلا جے وردنے(205) کیچزکےساتھ دوسرے اور سابق جنوبی افریقی آل راؤنڈریاک کیلس(200) کیچزکےساتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔

موضوعات:



کالم



چانس


آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…

نارمل معاشرے کا متلاشی پاکستان

’’اوئے پنڈی وال‘ کدھر جل سیں‘‘ میں نے گھبرا…

آپ کی امداد کے مستحق دو مزید ادارے

یہ2006ء کی انگلینڈ کی ایک سرد شام تھی‘پارک میںایک…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے (دوسرا حصہ)

بلوچستان کے موجودہ حالات سمجھنے کے لیے ہمیں 1971ء…

بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)

قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…