جمعرات‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2026 

دس سالہ بچے نے خطر ناک کر تب دیکھا سب کو حیران کر دیا

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

لندن(نیوزڈیسک )برطانیہ سے تعلق رکھنے والے دس سالہ بچے نے ثابت کردیا ہے کہ کسی بھی کھیل میں مہارت کیلئے عمر کی کو ئی قید نہیں بس جذبہ اور شوق ہونا چاہیے، تصویر میں نظر آنے والا یہ بچہ کسی ما ہر کرتب باز کی طرح تیز دھار چھریوں سے ایسے نشانے لگاتا ہے کہ کیا مجال جو ایک بھی چھری سے نشانہ چ±وک جائے۔یہ خطرناک مظاہر ہ پیش کرتے ہوئے ننھے ایڈورڈ کو اپنی اس صلاحیت پر اس قدراعتماد ہوتاہے کہ وہ نشانے پراپنی والدہ کو کھڑا کرتے ہوئے بھی یہ کرتب دکھاسکتا ہے لیکن نا تو اسکی والدہ کو چھریاں جسم کے آر پار ہونے کاخوف ہوتا ہے نہ ہی ننھا لڑکا ڈرتا ہے لیکن دیکھنے والوں کی چیخیں ضرور نکل جاتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…