منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

بابراعظم اور یونس خان کا انوکھا ریکارڈ

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

باربڈوس(آئی این پی)ویسٹ انڈیزکے خلاف برج ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے روز بابراعظم اور یونس خان ’’شرمناک ریکارڈ ‘‘کے مالک بن گئے۔دونوں کھلاڑی بالترتیب تیسرے اور چوتھے نمبرپربیٹنگ کرتے ہوئے صفرپر آؤٹ ہوئے جو کیربیئن سرزمین پر کسی بھی ٹیسٹ میں تیسرے اور چوتھے نمبرپر بیٹنگ کرنے والے دونوں بیٹسمینوں کا ایک ساتھ صفرپرآؤٹ ہونے کا پہلا اورمجموعی طورپر محض دوسرا واقعہ تھا

جب تیسرے اور چوتھے نمبربیٹنگ کرنے والے دوپاکستانی بلے باز ویسٹ انڈیزکیخلاف صفرپرآؤٹ ہوئے۔اس سے قبل گزشتہ سال یواے ای میں کھیلی گئی پاک ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی دوسری اننگز کے دوران اسدشفیق اور یونس خان کوئی رن بنائے بغیر جیسن ہولڈر کے ہاتھوں میدان بدر ہوئے تھے۔.تاریخ میں کسی بھی ٹیم کیخلاف نمبر3اور4بیٹسمینوں کا ایک ہی اننگزکے دوران صفرپرآؤٹ ہونے کا یہ8واں واقعہ تھا۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…