بدھ‬‮ ، 18 جون‬‮ 2025 

پاکستان نے بھارت سے پوزیشن چھین لی کتنے نمبر براجمان ہو گیا ؟ جان کر فخر کریں گے

datetime 3  مئی‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (آئی این پی) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل  (آئی سی سی) نے  سالانہ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ جاری کردی، رینکنگ میںنیوزی لینڈ کی ٹیم  سرفہرست،انگلینڈ دوسرے اور پاکستان ایک درجے ترقی پاکر تیسرے نمبر پر آگیا ہے،

بھارت کی ٹیم دو درجے تنزلی کے بعد چوتھے، جنوبی افریقہ کی ٹیم دو درجے تنزلی کے سا  تھ پانچویں نمبر پر موجود ہے۔تفصیلات کے مطابق منگل کو آئی سی سی نے ٹی ٹوئٹی فارمیٹ کی سالانہ  رینکنگ جاری کر دی ۔ جس میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم 125پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے جبکہ انگلینڈ کی ٹیم 3درجے ترقی کرکے دوسرے نمبر پر آگئی ہے‘ رینکنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم ایک درجے ترقی پا کر 121پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہے جبکہ بھارت کی ٹیم دو درجے تنزلی کے بعد 118پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر براجمان ہے‘ اسی طرح جنوبی افریقہ کی ٹیم دو درجے تنزلی کے ساتھ 111پوائنٹس کے ساتھ پانچویں ‘ آسٹریلیا کی ٹیم ایک درجے ترقی پا کر 110پوائنٹس کے ساتھ چھٹے‘ ویسٹ انڈیز کی ٹیم ایک درجے تنزلی کے بعد 100پوائنٹس کے ساتھ ساتویں‘ سری لنکا کی ٹیم 95پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں‘ افغانستان 90پوائنٹس کے ساتھ نویں اور بنگلہ دیش 78پوائنٹس کے ساتھ دسویں نمبر پر براجمان ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دیوار چین سے


میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…