اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

سابق بھارتی معروف کھلاڑی انتقال کر گئے

datetime 2  مئی‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) مشرقی بنگال کے سابق فٹبال کپتان سانتو مترا 75 برس کی عمر میں چل بسے۔کینسر میں مبتلا مشرقی بنگال کے سابق فٹبالر سانتو مترا کی موت آج صبح ہوئی وہ طویل عرصے سے اس بیماری کیخلاف جنگ لڑرہے تھے، انہوں نے اہلیہ اور بیٹی کو سوگواران میں چھوڑا ہے۔فیملی ذرائع کے مطابق وہ 2009 سے گلے کے کینسر میں مبتلا تھے،

انہوں نے 1965 سے 1972 کے درمیان ریاستی ٹیم کی نمائندگی کی، انہیں 1968 کے میرڈیکا کپ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں بھی شامل کیاگیا تھا لیکن وہ کبھی ملک کی نمائندگی نہیں کرپائے تھے، وہ 2002 کے ایشین گیمز کے دوران فٹبال پروجیکٹ ڈائریکٹر کے عہدے پر بھی فائزرہے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…