منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

فرانس میں گھر سے 5 نوزائیدہ بچوں کی لا شیں برآمد

datetime 20  مارچ‬‮  2015 |

پیرس(نیوز ڈیسک) جنوب مشرقی فرانس میں ایک گھر سے 5 نو زائیدہ بچوں کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کے شہر بورڈیوکس کے قریبی علاقے لوک ہیٹس میں پولیس کو تھرمل بیگ سے ایک نوزائیدہ بچے کی لاش ملی جس کی تفتیش کے دوران ایک گھر سے 4 مزید بچوں کی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 4 بچوں کی لاشیں گھر میں فریزر سے برآمد ہوئیں جب کہ ماں کی حالت غیر ہونے کے باعث اسے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے بچوں کے والد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…