اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

شاہد آفریدی نے مستقبل کا فیصلہ کر لیا، کس ٹی وی پروگرام میں جلوہ گر ہونگے؟جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  مئی‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شاہد آفریدی نجی ٹی وی کے رمضان المبارک کے خصوصی پروگرام کا حصہ بن گئے ۔اے آر وائی نیوز کے مطابق شاہد آفریدی نے جنید جمشید کی سانحہ حویلیاں میں شہادت کے بعد رمضان المبارک میں شروع ہونے والے خصوصی پروگرام’’شان رمضان‘‘ کا حصہ بننے کا فیصلہ کیا ہے ۔

پروگرا م کے پرومو کی ریکارڈنگ شروع کر دی گئی ہے۔شاہد آفریدی نےخصوصی پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام پاکستانی آنے والے رمضان کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے اس کو اچھی طرح گزاریں پیار محبت کے ساتھ رہیں اور جس مقصد کے لیے رمضان المبارک میں پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے اس میں مدد کریں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…