اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ،پی سی بی کے اعلان کردہ نام مسترد،جاوید آفریدی نے اہم علاقے کی ٹیم کی شمولیت اور سب سے بڑی آفر کا اعلان کردیا

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

پشاور (آئی این پی )پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم کے لیے کشمیر اور گلگت بلتستان کو فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں چھٹی ٹیم کی شمولیت کی فہرست میں ڈیرہ مراد جمالی اور دیگر ریجنز کو شامل کر کے کشمیر اور

گلگت بلتستان کو نظر انداز کیے جانے پر انہیں شدید اعتراض ہے۔جاوید آفریدی نے کہا کہ وہ کشمیر اور گلگت بلتستان کی ٹیم کو خرید نے کے لیے سب سے بڑی آفرکرنے کو تیار ہیں۔جاوید آفریدی نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ فاٹا کو بھی چھٹی ٹیم کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے جبکہ فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…