بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

بگ تھری کے خاتمے کے بعد ایک اور جھٹکا،بھارت کو چیمپئنزٹرافی نہ کھیلنے کی دھمکی بھاری پڑ گئی،ویسٹ انڈیز کیلئے بڑی خوشخبری

datetime 29  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(نیوزڈیسک)بگ تھری کے خاتمے کے بعد ایک اور جھٹکا،بھارت کو چیمپئنزٹرافی نہ کھیلنے کی دھمکی بھاری پڑ گئی،ویسٹ انڈیز کیلئے بڑی خوشخبری، تفصیلات کے مطابق بگ تھری کے خاتمے کے بعد بھارت کی جانب سے آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کے بائیکاٹ کی دھمکی پر آئی سی سی

نے جوابی اقدام کے طورپر پلان بی پر عملدرآمد کا فیصلہ کرلیا ہے جس کی رو سے بھارت نے اگر چیمپئنز ٹرافی نہ کھیلنے کا حتمی اعلان کیا تو بخوشی بھارتی اعلان کو قبول کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کا پروانہ دے دیاجائیگا،واضح رہے کہ یکم جون سے انگلینڈ میں شروع ہونیوالی چیمپئنز ٹرافی کیلئے 7 کرکٹ بورڈز نے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے لیکن بھارت نے تاحال سکواڈ کا اعلان نہیں کیا،جس کی اصل وجہ بگ تھری پر اختلافات ہیں ،بھارت کی عدم شرکت پر ویسٹ انڈیز کو ٹورنامنٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کرلیاگیا ہے۔



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…