اتوار‬‮ ، 14 دسمبر‬‮ 2025 

ٓآئی سی سی ورلڈالیون میں پھٹیچرنہیں دنیاکے بہترین کھلاڑی شامل ہونگے ،نجم سیٹھی

datetime 28  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈکی ایگزیکٹوکمیٹی اورپی ایس ایل کے چیرمین نجم سیٹھی نے کہاہے کہ ہم نے ورلڈالیون کےلئے آئی سی سی کودنیاکے بہترین کھلاڑی شامل کرنے کاکہاہے کیونکہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان ہمیں پھرسے یہ نہ کہیں کہ پھٹیچرلے آئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی کےلئےآئی سی سی ورلڈالیون کے کھیلنے سے دیگرغیرملکی ٹیموں کودعوت دینے میں مددملے گی ۔

لاہورائرپورٹ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا کہ ورلڈ الیون پاکستان آئے گی اور آئی سی سی سے کہا ہے کہ اس مرتبہ ٹاپ کے کھلاڑی پاکستان بھیجیں جائیں ، کہیں پھر عمران خان انہیں پھٹیچر نہ کہہ دیں۔واضح رہے کہ آئی سی سی ورلڈ الیون ستمبر میں پاکستان کادورہ کریگی اس سلسلے میں ورلڈ الیون نے پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریزکی تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ذرائع کے مطابق ورلڈ کرکٹ ٹیم الیون کا ستمبر میں دورہ پاکستان متوقع ہے ٗسابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔ٹیم میں تمام ممالک سے ایک سے دو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باقاعدہ تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیگی۔۔ذرائع کاکہناہے کہ ورلڈ کرکٹ ٹیم الیون کا ستمبر میں دورہ پاکستان کنفرم ہوچکاہے ٗسابق سری لنکن کپتان مہیلا جے وردھنے ورلڈ الیون کی قیادت کریں گے۔ٹیم میں تمام ممالک سے ایک سے دو کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ورلڈ الیون نے دورہ پاکستان کے حوالے سے باقاعدہ تیاریاں بھی شروع کردی ہیں۔ قومی کرکٹ ٹیم اور ورلڈ الیون کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائیگی اورورلڈالیون کےلئے سیکیورٹی کلیرنس بھی دی جاچکی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اسے بھی اٹھا لیں


یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…