منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

کراچی میں بھتہ خوری‘ ڈی جی رینجرز نے اہم حکم جاری کر دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ شہری اور تاجر برادری کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ یا چندہ نہ دیں اور بھتے کی پرچی ملنے پر فوری رینجرز کو اطلاع دیں۔ ڈی جی رینجرز کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جرائم پیشہ افراد بھتے اور چندے کی رقم سے کراچی کا امن خراب کرتے ہیں، اس سے اسلحہ و دہشت گردی کا دیگر سامان خریدتے ہیں اور مختلف علاقوں میں اپنے ٹھکانے بناتے ہیں اس لئے شہری، تاجر اور صنعت کار کسی بھی جرائم پیشہ تنظیم کو بھتہ، چندہ، زکوٰۃ اور عطیات نہ دیں اور انہیں بھتے کی پرچی ملے تو رینجرز کی ہیلپ لائن 1011 پر فوری اطلاع دیں۔ ڈی جی رینجرزسندھ کا کہنا تھا کہ اس حوالے سے اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…