منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

متحدہ کے آٹھ رہنماﺅں کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے صولت مرزا کے بیان کے بعد متحدہ قومی موومنٹ کے آٹھ رہنماو¿ں کے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن اور قتل کے جرم میں سزائے موت پانے والے صولت مرزا کے بیان کے متحدہ آٹھ رہنماو¿ں کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وفاقی حکومت اس حوالے سے جلد ایف آئی اے کو ہدایات جاری کرے گی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے رہنما بابر غوری ، حیدرعباس رضوی، واسع جلیل ،خالد مقبول ، وسیم اختر، عامر خان اور سیف عباس کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ بابر غوری پہلے ہی ملک سے باہر ہےں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…