منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانی سرحد کے قریب ایرا ن میں شدید جھڑپیں،8ایرانی فوجی ہلاک

datetime 27  اپریل‬‮  2017 |

تہران(آئی ا ین پی ) پاکستانی سرحد کے پاس مسلح افراد کے ساتھ جھڑپوں میں ایرانی بارڈرگارڈزکے8اہلکارہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق پاکستانی سرحد کے پاس مسلح افراد سے جھڑپوں میں ایرانی بارڈرگارڈزکے8اہلکار مارے گئے ۔حکام کا کہنا ہے کہ جھڑپ سیستان بلوچستان صوبے کے علاقے میرجیو میں ہوئی ۔واضح رہے کہ جولائی 2010میں پاکستان کے سرحدی علاقے کے ساتھ چار ایرانی سرحدی محافظ ہلاک ہوگئے تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…