اسلام آباد( نیوز ڈیسک)صدر مملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ صولت مرزا کی پھانسی 72گھنٹے کیلئے روکی گئی ہے ،تحقیقات کے بعد صولت مرزا کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق صدر ممنون حسین نے کہاکہ مجرم چاہے جو بھی ہو اسے سزا ملنی چاہیے اور صولت مرزاکی پھانسی موخری کی گئی ہے لیکن اب تحقیقات کے بعد صولت مرزا کے بارے میں فیصلہ ہو گا۔انہوں نے کہا کہ شفقت حسین کی پھانسی فل حال روک دی گئی ہے اور اس کی کم عمری سے متعلق حقائق سامنے آنے کے بعد سزائے موت سے متعلق فیصلہ کریں گے ۔
صولت مر زا کی پھانسی مو خر،صدر پاکستان نے بھی مو قف دے دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اختتام کا آغاز
-
ایران، اسرائیل امریکا جنگ،بابا وانگا کی خطرناک پیشگوئی
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے اہم خبر آگئی
-
عالمی سطح پر تیل کی بڑھتی قیمتیں، حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہ!
-
دو چھٹیوں کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
ایرانی سپریم لیڈر کی موت پر اظہار افسوس کرنے پر سابق گورنرپنجاب چوہدری محمد سرور کو بیٹے نے تنقید کا...
-
آیت اللہ خامنہ ای ایک ہاتھ چادر کے نیچے کیوں ڈھانپ کر رکھتے تھے؟
-
پنجاب میں موٹر سائیکل اور گاڑی مالکان کے لیے اہم خبر آگئی
-
سونا ہزاروں روپے مہنگا فی تولہ قیمت نے نیا ریکارڈ قائم کر دیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاکستان کی ناقص کارکردگی، پہلا استعفیٰ آگیا
-
سحری میں اہل خانہ کا اجتماع ،دوشیزہ نے باپ کو قتل کرڈالا
-
روس کی تیسری عالمی جنگ کی دھمکی
-
پاکستان کی درخواست پر ایران نے سعودی عرب پر حملے نہ کرنے کی ضمانت دے دی
-
سوشل سکیورٹی سے رجسٹرڈ مریم نواز راشن کارڈ نہ رکھنے والے محنت کشوں کے لیے خوشخبری



















































