منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

امریکہ نے خاموشی سے بھارت کے ساتھ ایسا کام کردیا کہ پورے ملک میں کھلبلی مچ گئی

datetime 25  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی حکومت کی انتہائی خفیہ اورحساس دستاویزات میں سنسنی خیزانکشافات سامنے آئے ہیں ۔ان دستاویزات میں انکشاف ہواہے کہ امریکہ نے بھارتی فوج کے بارے میں انتہائی خفیہ اورسیکیورٹی کے حوالے اہم ترین مواد چین کے حوالے کیاہے،اس انکشاف نے بھارتی حکومت کوہلاکررکھ دیاہے کہ اس کے خفیہ ترین معاملات اب چین کے ہاتھ لگ گئے ہیںجوچین کے لئے انتہائی کارآمدہیں ۔

میڈیارپورٹس کے مطابق گزشتہ دنوں چین نے امریکی بحریہ کے جاسوس طیارے پر قبضہ کر لیا تھا جس میں بھارتی فوج کے حوالے اہم معلومات موجودتھیں،امریکا نے ممکنہ طور پر ان معلومات کے متعلق بھارت کو بھی اگاہ نہیں کیاتھالیکن یہ چین تک پہنچ گئیں ۔چین کوامریکی جاسوس طیارے سے بھارت کے علاوہ روس ،شمالی کوریا کے بارے میں بھی اہم ترین مواد ملاہے. امریکی حکام کوبتایاگیاکہ چین کواس جاسوس طیارے سے کوئی ایسی خفیہ معلومات نہیں ملی ہیں

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…