بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

مشہور فاسٹ بائولر نے بھارتی معروف ادکارہ سے منگنی کر لی

datetime 26  اپریل‬‮  2017 |

نئی دہلی(آئی این پی) مشہور فاسٹ بائولر نے بھارتی معروف ادکارہ سے منگنی کر لی ,بھارتی فاسٹ بولر ظہیرخان نے بالی ووڈ اداکارہ ساگریکا سے منگنی کرلی۔ظہیر خان نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے مداحوں کو ساگریکا سے منگنی کی اطلاع دی،

البتہ شادی کی تاریخ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا۔ظہیر خان اور ساگریکا کی کافی عرصے سے دوستی ہے اور آئی پی ایل میچز کے دوران بھی ایک ساتھ دیکھے جا رہے تھے۔ ساگریکا نے ہاکی پر بننے والی فلم ’’چک دے انڈیا‘‘ سے شہرت حاصل کی تھی۔

 

568814-zaheer-khan-twitter-engaged



کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…