اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

140سے زائد فوجیوں کی ہلاکت کے بعدافغانستان میں ایک اورفوجی کیمپ پر حملہ،انتہائی تشویشناک خبر 

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کابل(آئی این پی )افغانستان کے صوبہ خوست میں فوجی کیمپ کے قریب خودکش کار بم دھماکہ ہوا ہے جس میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔پیر کو افغان خبر رساں ادارے’’ خامہ پریس ‘‘کی رپورٹ کے مطابق دھماکا جنوب مشرقی صوبے خوست میں ایک فوجی اڈے کے قریب ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا خود کش کار بم کے ذریعے گیا جب کہ وزارت داخلہ نے بھی دھماکے کی تصدیق کردی ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش نے بتایا کہ دھماکا مقامی وقت کے مطابق تقریبا ایک بجے کے قریب سنا گیا۔انہوں نے کہا کہ تاحال دھماکے سے ہونے والے نقصان سے متعلق اطلاعات موجود نہیں ہیں اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوع کی جانب روانہ ہوگئیں ہیں۔کسی تنظیم کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی ہے۔خیال رہے کہ افغان آرمی چیف جنرل قدم شاہ شاہم اور وزیر دفاع عبداللہ خان حبیبی نے بھی اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…