جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

وزیراعظم کب استعفیٰ د ے رہے ہیں؟چوہدری شجاعت نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ کے صدرچودھری شجاعت حسین نے پاناماکیس میں جے آئی ٹی کی تحقیقات شروع ہونے سے ہی قبل نواز شریف کے مستعفی ہونے کادعوی کردیاہے۔چوہدری شجاعت حسین نے لاہورمیں پاکستان مسلم لیگ، عوامی تحریک، سنی اتحاد کونسل اور مجلس وحدت المسلمین کے چاررکنی اتحاد کے اجلاس کی صدارت کرنے کے بعد میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف جے آئی ٹی

کی تشکیل سے قبل ہی استعفی دیدیں گے ۔اس موقع سابق نائب وزیراعظم پرویزالہی نے کہاکہ موجودہ حکومت اور کرپشن کے خلاف اتحاد بننا چاہئے۔انہوں نے کہاکہ حکومت کواتناڈرتھاکہ سپریم کورٹ کافیصلہ پڑھے بغیرہی مٹھائیاں تقسیم کردیں اورخوب مزے اُڑائے۔چوہدری شجاعت حسین سے امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے بھی ملاقات کی۔ سراج الحق نے اس موقع پر کہا کہ وزیر اعظم کو  کواستعفی دے دیناچاہیے ۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…