منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی سوزوکی نے مقبول عام گاڑی کلٹس کا نیا ماڈل متعارف کروا دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی لمیٹڈ نے کلٹس کا نیا ماڈل مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا۔ سوزوکی کی مشہور گاڑی کلٹس کا جدید اور دلکش ماڈل اتوار کے روز سے ملک کے 110 سوزوکی آؤٹ لیٹس پر فری ٹیسٹ ڈرائیو کیلئے دستیاب ہو گا۔جی ایم مارکیٹنگ اعظم مرزا نے بتایا کہ کلٹس کے نئے ماڈل میں سات رنگ، جدید کے ٹین بی انجن، ائیر بیگ، اے بی ایس بریک اور کی

لیس انٹری کی سہولیات متعارف کرائی گئیں ہیں۔انہوں نے دعویٰ کیا کہ نئی کلٹس مارکیٹ میں موجود تمام ہزار سی سی گاڑیوں سے بہتر مائلیج فراہم کرے گی۔نئی کلٹس کی تعارفی قیمت کا آغاز اس کے جدید فیچرز کو مد نظر رکھتے ہوئے 12 لاکھ 50 ہزار سے کیا گیا ہے۔ لانچنگ تقریب میں ایم ڈی سوزوکی پاکستان ہیروفومن نگاؤ اور جی ایم سپلائی چین غلام فاروق سمیت دیگر نے شرکت کی۔

385051_44210690 Cultus-new (1)



کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…