جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

بارشوں کا حالیہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیشین گوئی کر دی!!

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں بارش کے بعد موسم مزید حسین ہوگیا ، خیبر پختو خواہ کے کئی شہروں میں بھی ابر رحمت برسنے کے بعد موسم سہانا ہے ۔ موسم کی خبر دینے والوں نے یہ نوید سنائی ہے کہ بارش کا سلسلہ پیر تک جاری رہے گا ۔ بھیگے بھیگے سے اپریل میں ٹھنڈک کا احساس ہونے لگا ہے ۔ پنجاب کے مختلف علاقوں میں گذشتہ روز سے لگی بارش کی جھڑی نے ہر چیز کو نکھار

دیا ۔خوشگوار موسم نے چھٹی کا مزا بھی دوبالا کر دیا ۔ فیصل آباد ، قصور ، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور ملتان سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ پشاور ، مردان ، صوابی ، نوشہرہ میں بھی تیز ہواؤں کے ساتھ برکھا برسی ۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے اسلام آباد سمیت پنجاب ، خیبر پختونخوا ، بلوچستان ، کشمیر میں کہیں کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا سلسلہ مزید دو روز جاری رہنے کا امکان ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…