اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کیا آپ جانتے ہیں کہ نیٹ پریکٹس کرتا یہ ننھا سا بچہ کس معروف کرکٹر کا بیٹا ہے ؟ دلچسپ انکشاف

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)کرکٹ کی دنیا کے چمکتے دمکتے ستارے جنہیں پوری دنیا میں ایک الگ شہرت اور مقام حاصل ہے، بعض ممالک میں تو انہیں کسی سپر سٹار کی طرح پوجا جاتا ہے ۔ ان کی زندگی کی چھوٹی چھوٹی عادات لوگوں میں اس قدر مقبول ہوجاتی ہیں کہ جیسے کوئی بے حد پسندیدہ فلم ۔ ایسی ہی ایک ویڈیو

حال ہی میں منظر عام پر آئی ہے جس میں دنیا ئے کرکٹ کے مایہ ناز کھلاڑی اے بی ڈویلیئر اپنے بیٹے ابراہم کو جو ابھی محض چند سال کا ہی ہے اسے نیٹ پریکٹس کرا رہے ہیں ۔ ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ۔ اب بیٹا باپ کی طرح دنیا کا معروف ترین کرکٹر بنتا ہے یا نہیں یہ فیصلہ ہم قسمت پر چھوڑتے ہیں ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…