اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی کی ترجمان شیریں مزاری کاکہنا ہے کہ صولت مرزا نے اپنے بیان میں الطاف حسین کی حقیقت بتا دی ہے اب برطانوی حکومت کو الطاف حسین کے خلاف کاروائی کرنے کیلئے اور کتنے ثبوت چاہیے۔تفصیلات کے مطابق شیریں مزاری کا کہناتھا کہ صولت مرزا الطاف حسین کے خلاف ثبوت ہے اب برطانوی حکومت کو چاہیے کہ وہ الطاف حسین کے خلاف کاروائی کریں۔