ہفتہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2026 

’’ایران جوہری ڈیل کے معیار پر پورا نہیں اتر رہا‘‘ کیا ہونے جارہا ہے ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک اعلان کر دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017 |

واشنگٹن(این این آئی)’’ایران جوہری ڈیل کے معیار پر پورا نہیں اتر رہا‘‘ کیا ہونے جارہا ہے ؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک اعلان کر دیا ,امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ عالمی طاقتوں کے ساتھ طے پانے والی ایرانی جوہری ڈیل کے معیار پر ایران پورا نہیں اترا رہا ہے اور اس مناسبت سے اْن کی حکومت جلد ہی کوئی واضح موقف اختیار کرے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایک بیان میں کہاکہ ٹرمپ نے جوہری ڈیل کو

انتہائی خراب معاہدہ بھی قرار دیا ۔ امریکی صدر نے اپنی قومی سلامتی کونسل کو جوہری ڈیل پر نظرثانی کی ہدایت کی ہے تا کہ اْس کی روشنی میں اْن کی حکومت اپنا موقف وضع کر سکے۔ دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ کا کہنا تھا کہ ایران اس معاہدے پر عمل کر رہا ہے۔ دو روز قبل بدھ کو امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے بھی اس ڈیل کو ایک ناکام ڈیل قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بٹرفلائی افیکٹ


وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…