اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

’’رات بھی باقی ہے اور ابھی بات بھی باقی ‘‘ یونس خان کا یو ٹرن، کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد اہم اعلان سامنے آگیا

datetime 22  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)یونس خان نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے مایہ ناز ٹیسٹ کرکٹر و سابق کپتان یونس خان کا کہناہے کہ اگر پاکستان کرکٹ ٹیم کو ان کی ضرورت ہے تو وہ اپنے ریٹائرمنٹ

کا فیصلہ واپس لے سکتے ہیں تاہم یہ ریٹائرمنٹ کا صحیح وقت ہے۔ واضح رہے کہ یونس خان نے دو ہفتے قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کااعلان کیا تھا جبکہ پی سی بی بھی دورہ ویسٹ انڈیز کے بعد کرکٹ ٹیم میں نئے کھلاڑیوں کو موقع دینے کا عندیہ دے چکا ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…