منگل‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2026 

پی سی بی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کیلئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی )پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی ویمنز سلیکشن کمیٹی نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، ثناء میر کو قومی ویمنز ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے، آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ24جون سے انگلینڈ میں شروع ہوگا ،جمعہ کو ترجمان پی سی بی کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین محمد الیاس نے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے لئے قومی ویمنز

کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا ، کھلاڑیوں میں عائشہ ظفر، بی بی ناہیدہ ، مارینہ اقبال ، بسمہ معروف، جویریا خان ، سیدہ نین فاطمہ عابدہ ،سدرہ نواز(وکٹ کیپر)، کائنات امتیاز، اسماویہ اقبال کھوکھر، دیانا بیگ، وحیدہ اختر، نشرہ سندھو، غلام فاطمہ اور سعدیہ یوسف شامل ہیں,عاشہ اشعر کو ٹیم منیجر مقرر کیا گیا ہے ، صبیع اظہر ہیڈ کوچ ، ابرار احمد ٹرینر، محمد زبیر احمد ویڈیو اینالسٹ اور شاہد انور بیٹنگ کوچ کی ذمہ داریاں سرانجام دیں گے ۔



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…