بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

عراق کے کیمیائی ہتھیاروں کے ڈرامے کا پارٹ ٹو،اہم ملک پر الزام عائد،امریکہ نے ایکشن ری پلے کی تیاریاں کرلیں 

datetime 21  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن/یروشلم (آ ئی این پی ) امریکہ نے کہا ہے کہ شام نے کیمیائی ہتھیاروں کا کچھ حصہ بچا کر رکھا ہوا ہے، شامی صدر دوبارہ کیمیکل ہتھیار استعمال کرنے کی کوشش نہ کریں ، اِس کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کے وزیر دفاع جیمز میٹِس کے مطابق اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ شام نے کیمیائی ہتھیاروں کا کچھ حصہ بچا کر رکھا ہوا ہے۔ اسرائیل کے دورے پر گئے ہوئے امریکی

وزیر دفاع نے شامی صدر کو متنبہ کیا کہ وہ دوبارہ کیمیکل ہتھیاروں کو استعمال کرنے کی کوشش مت کریں کیونکہ اِس کے خطرناک نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسرائیلی وزیر دفاع ایویگڈور لیبرمین کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کیا۔ میٹِس نے پریس کانفرنس میں کہا کہ چار اپریل کو شامی حکومت نے کیمیائی ہتھیار استعمال کر کے سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کی تھی۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…