اتوار‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2026 

کنگ آف سوئنگ وسیم اکرم کو نئی نوکری مل گئی

datetime 21  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی) ایئر کنڈیشنرز تیار کرنے والی عالمی سرکردہ کمپنی گری نے پاکستان میں اپنی موسم گرما کی نئی میڈیا مہم کیلئے وسیم اکرم کو برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا ہے ۔گری کی اس نئی مہم میں کرکٹ کے مایہ ناز اسٹار وسیم اکرم مارکیٹ میں گری ایئر کنڈیشنرز کی مارکیٹ میں بہترین

پوزیشن بتاتے ہوئے دکھائی دینگے جبکہ اس مہم کے دوران وہ صارفین کو گری ایئر کنڈیشنرزکی خصوصیات سے بھی آگاہ کرینگے۔گری کی تما م مصنوعات جدید اور تخلیقاتی ٹیکنالوجی سے مزین ہیں اور گری کا شمار اس وقت دنیا بھر میں ایئر کنڈیشنرز تیار کرنے والی صف اول کی کمپنی میں کیا جاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…