ہفتہ‬‮ ، 08 جون‬‮ 2024 

ملک سے سالانہ 8 ارب روپے کی کونسی قیمتی ترین چیز چوری ہو رہی ہے، سینئر سیاستدان کے حیران کن انکشافات

datetime 21  اپریل‬‮  2017

لاہور(این این آئی ) تحر یک انصاف کے مر کزی راہنماو سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ گڈ گورننس کے بغیر ملک آگے نہیں چل سکتا ،ظلم،ناانصافی،بد عنوانی ،لوڈشیڈ نگ جیسے مسائل ملک کو بحرانوں کا شکار کر رہے ہیں،ملک میں سالانہ8ارب روپے کی گیس چوری محکمہ کی کارکردگی پر بہت بڑا سوالیہ نشان ہے،تحر یک انصاف عوامی حقوق کی جنگ لڑ رہی ہے جسکے لیے ہم ہر فورم اور پار لیمنٹ میں آواز بلند کرتے رہیں گے 28اپر یل کو وفاقی درالحکومت کے جلسے میں کارکنان اور عوام بھر پور شر کت کر

یں گے ۔ جمعہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ قوم کو کسی بھی صورت مایوس ہونے کی ضرور ت نہیں ہم نے ملک اور قوم سے انکے حقوق کی جنگ لڑ نے کا جو وعدہ کر رکھا ہے اسکے مطابق ہم جنگ لڑ رہے ہیں اور وہ وقت اب زیادہ دور نہیں جب ملک میں تبدیلی کی جنگ کامیاب ہوگی اور ملک کو کر پشن سمیت دیگر مسائل سے مکمل نجات ملے گی ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…