پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

معروف ٹینس سٹارنے مداحوں کوخوشخبری سناکرپوسٹ ہی ڈیلیٹ کرڈالی ،ترجمان نے رازفاش کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2017

لاس اینجلس( آن لائن ) سپر اسٹار ٹینس پلیئر سرینا ولیمزرواں برس بچے کی ماں بن جائیں گی۔سپر اسٹار ٹینس پلیئر سرینا ولیمز نے ایک روز قبل اسنیپ چیٹ پر عندیہ دیا کہ وہ جلد ماں بننے والی ہیں تاہم بعد میں انہوں نے اپنی پوسٹ

ڈیلیٹ کردی،اب ان کی ترجمان کیلی بش نووک نے کہا کہ میں بڑی خوشی کے ساتھ اس بات کی تصدیق کررہی ہوں کہ سرینا ماں بننے والی ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دسمبر میں ریڈٹ کے شریک بانی الیکسز اوہانین سے منگنی کی تھی

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…