بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں تھری جی اورفورجی کے کتنے صارفین ہیں ؟اعدادوشمارجان کرآپ کے ہوش اُڑجائیںگے

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں تھری جی اور فور جی اسعتمال کرنے والوں کی تعداد تقریباً 40ملین سے تجاوز کرگئی ہے ۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق مارچ2017ء تک موبائل استعمال کرنے والوں کی تعداد 139.1 ملین تھی جو کہ گزشتہ سال 137.8 ملین تھی۔ اسی طرح مارچ 2017ء تک موبی لنک اور وارد نیٹ ورک پرتھری جی اور فور جی صارفین کی تعداد12.8ملین اور فور جی

صارفین کی تعداد 0.8 ملین تھی۔ اسی طرح زونگ پر تھری جی استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 7.8 جبکہ فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 3.4ملین ، یو فون پر تھری جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 4.87ملین تھی ۔اسی طرح ٹیلی نار پر تھری جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 10.5ملین جبکہ فور جی استعمال کرنے والوں کی تعداد 0.323 ملین تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…