جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

پانامہ کیس کا فیصلہ آتے ہیں بھارت سمیت دیگر کئی ممالک میں کیا کام ہوگیا؟

datetime 20  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد /نئی دہلی (آئی این پی)پاکستان کے علاوہ بھارت سمیت کئی ممالک کے میڈیا نے پاناما کیس کے فیصلے کو بریکنگ نیوز کے طور پر جاری کیا۔تفصیلات کے مطابق جمعرات کو پاکستان کے علاوہ بھارت اور چین سمیت کئی ممالک کے میڈیا نے پاناما کیس کے فیصلے کو بریکنگ نیوز کے طور پر جاری کیا۔بھارتی خبررساں ادارے اور ٹی وی چینلز نے پاناما کیس کے فیصلے کو خصوصی کوریج دی ۔پاکستانی میڈیا نے پاناما لیکس کے فیصلے کے حوالے سے

صبح سے ہی اپنی  خصوصی نشریات شروع کردی تھیں اوراس دوران مختلف تجزیہ کار تبصرے کرتے اور کیس کے حوالے سے اندازے لگاتے رہے ۔واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس کے معاملے پر وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دائر درخواستوں پر مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) بنانے کا حکم دیا ہے ۔جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے لارجر بینچ نے کورٹ روم نمبر 1 میں پاناما لیکس کے معاملے پر آئینی درخواستوں کا فیصلہ سنایا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…