منگل‬‮ ، 26 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پانامہ کیس فیصلے سے کچھ گھنٹے قبل مسلم لیگ (ن) کی اہم ترین شخصیت بیرون ملک روانہ

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بیرون ملک روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پانامہ کے فیصلے سے ایک دن قبل وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکہ پہنچ گئے ہیں جہاں وہ

مختلف ملکوں کے وزرائے خزانہ اور مرکزی بینکوں کے سربراہان سے بھی ملاقاتیں کریں گے ۔واضح رہے کہ کیس میں تحریک انصاف کی جانب سے اسحاق ڈار کی نا اہلی کی استدعا کی گئی تھی اور آج کے کیس میں جہاں پانامہ کا فیصلہ ہونا تھا وہیں ان کے متعلق فیصلہ بھی سنایا جانا تھا ۔

موضوعات:



کالم



شیطان کے ایجنٹ


’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں (حصہ دوم)

آب اب تیسری مثال بھی ملاحظہ کیجیے‘ چین نے 1980ء…

ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟

سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…