منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے بھارت کودنیامیں شرم سے پانی پانی کردیا

datetime 19  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(آن لائن) امریکی ٹائم میگزین کے ریڈرز پول میں دنیا کی 100 بااثر شخصیات کے سروے میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی ایک ووٹ بھی حاصل نہ کرسکے۔سروے میں فلپائن کے صدر پہلے نمبر پر رہے، حتمی فہرست کا اعلان آ ج جمعرات کو ہوگا۔ ان کے علاوہ بھارتینژاد مائیکرو سافٹ کے سی ای او سیتہ نڈیلا اسرائیل

کے وزیراعظم بینجمن نیتن ہایو، وائٹ ہاؤس کے سیکریٹری شان اور ایوانکا ٹرمپ اور بشار الاسد بھی کوئی ووٹ حاصل نہ کرپائے۔ فلپائن کے صدرکو ہاں میں 5 فیصد ووٹ ملے۔ریڈرز سروے میں کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو، پوپ فرانسس، مائیکروسافٹ کے بل گیٹس اور فیس بک کے مارک زکربرگ کو3 فیصد ووٹ شیئر ملا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…