منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

’’نواز شریف کیخلاف فیصلہ آیا تو ہم تسلیم نہیں کریں گے‘‘ اس صورت میں کیا، کیا جائے گا؟

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)پانامہ کیس کے فیصلے کے حوالے سے مسلم لیگ (ن) کے اندرونی ذرائع نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اس بات پر متفق ہیں کہ اگر نواز شریف کیخلاف فیصلہ آجاتا ہے تو وہ اس فیصلے کو تسلیم نہیں کریں گے اور بھرپور سیاسی رد عمل دیں گے۔ نجی ٹی وی (ڈان) کی رپورٹ کے مطابق مخالف فیصلے کی صورت میں (ن) لیگ کے اندر دو دھڑے ہیںجن کے دو مختلف نقطہ نظر پائے جاتے ہیں جس میں پہلا یہ ہے کہ قبل ازانتخابات کی طرف جایا جائے۔پاکستان

مسلم لیگ ن کا دوسرا گروپ قبل از انتخابات کا مخالف ہے، کہتے ہیں کہ ‘فیصلہ جو بھی آئے ہمیں اپنی مدت پوری کرنی چاہیے اور پارٹی کو وزیراعظم نواز شریف کی تبدیلی کی طرف جانا چاہیے۔دوسری جانب پاکستان مسلم لیگ نواز کے اراکین اسمبلی نے لاہور شہر میں وزیراعظم نواز شریف کے حق میں بینرز آویزاں کردیے ہیں۔پاکستان مسلم لیگ کے مختلف رہنما چاہتے ہیں کہ عدالت ان کے قائد کو پناما کیس میں کلین چٹ دے اور اگر ان کے قائد کے خلاف فیصلہ دیا تو لوگ اس کو قبول نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…