منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

نئی ویڈیو پر مشال خان کے والد کا شدیدردعمل

datetime 19  اپریل‬‮  2017 |

مردان (این این آئی)مردان کی یونیورسٹی میں قتل ہونے والے مشال خان کے والد نے نئی سامنے آنیوالی ویڈیو پر پہلا رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم کسی کے خلاف نہیں،مشال کے قاتلوں نے حکومت کے گریبان پر ہاتھ ڈالا۔مقتول کے والد کا کہنا تھا کہ ہم کسی کے خلاف نہیں ہیں،قاتلوں نے حکومت رٹ کو چیلنج کیا ہے اور

حکومت کا کام ہے کہ تمام ملزمان کو گرفتار کرے۔انہوں نے کہا کہ ہم سے عمران خان نے انصاف کا وعدہ کیا ہے،ہماری اپیل ہے کہ سب لوگ مشال کو انصاف دلانے کیلئے ساتھ دیں۔مشال خان کے والد اقبال خان نے کہاکہ قاتلوں نے حکومت رٹ کو چیلنج کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہماری اپیل ہے کہ سب لوگ مشال کو انصاف دلانے کیلئے ساتھ دیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…