منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پسند کی شادی کرنے کی ضد،نوجوان لڑکی کوزندہ جلاکرماردیاگیا

datetime 18  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات(مانیٹرنگ ڈیسک)گجرات پسندکی شادی کرنے کی ضدکرنے والی لڑکی کوآگ لگادی اوروہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئےہسپتال میں چل بسی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق گجرات کے علاقے سوک کلاں میں 22سالہ لڑکی اپنی پسند کی شادی کرناچاہتی تھی لیکن اس کے ماں ،بھائی اورنانااس شادی پررضامندنہ تھے اوران سب نے لڑکی کی طرف سے پسندکی شادی کرنے کی ضدپرناراضی کااظہارکیااورجب لڑکی نے زیادہ ضدکی تواس

کو ایک کمرے میں بندکرکے پیڑول چھڑک کرآگ لگادی جس سے اس کے جسم کازیادہ حصہ جل گیاجس پرلڑکی کوہسپتال لے جایاگیالیکن وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ۔لڑکی کے اس اندوہناک قتل کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے مقدمہ درج کرکے والدہ ،بھائیوں اوراسکے ناناکوگرفتاکرلیاہے ۔واضح رہے کہ لڑکی نے مرنے سے قبل پولیس کواپنابیان قلمبندکرادیاتھا۔۔پولیس نے اس واقعہ کی مزید تفتیش شروع کردی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…