منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

بھارت :ٹرین میں بغیر ٹکٹ سفر کرنے والے 40 پولیس اہلکار گرفتار

datetime 18  مارچ‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں ٹرین کے سفر کے دوران بنا ٹکٹ کے سفر کر نے والے 40پولیس اہلکار ٹوائلٹ میں پکڑے گئے۔ ٹکٹ کے بغیر سفر کرنا صرف عوام کو نہیں پو لیس والوں کو بھی مشکل میں ڈال سکتا ہے۔ بھارت میں آگرہ سے متھورا جانے والی ٹرین میں اس وقت دلچسپ صورتحال سامنے آئی جب ٹرین کے ٹوائلٹ میں 40پولیس اہلکار پائے گئے، پوچھ گچھ سے معلوم ہوا کہ ان تمام اہلکاروں کے پاس ٹکٹ ہی نہیں تھا۔ پولیس اہلکاروں کے علاوہ دیگر افراد کو بھی بنا ٹکٹ کے سفر کر نے پر چالان کا سامنا کرنا پڑا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…